میلاد اللہ تعالیٰ کی سنت، میلاد رسول اللہ ﷺ کی سنت ،میلاد انبیآء علیہ السلام کی سنت ،میلاد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سنت ،میلاد تابعین کی سنت ،میلاد تبع تابعین کی سنت ،میلاداولیاء امت کی سنت ،میلا د امت کی سنت انشاء اللہ ہم یہ دلائل سے یہ ثابت کریں گے انشاء اللہ
Tuesday, 28 November 2017
Thursday, 23 November 2017
Wednesday, 22 November 2017
Tuesday, 21 November 2017
4دلیل نمبر
4دلیل نمبر
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَ اِذْ
قَالَ عِیۡسَی ابْنُ مَرْیَمَ یٰبَنِیۡۤ اِسْرٰٓءِیۡلَ
اِنِّیۡ رَسُوۡلُ اللہِ اِلَیۡکُمۡ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیَّ مِنَ
التَّوْرٰىۃِ وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوۡلٍ یَّاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعْدِی اسْمُہٗۤ
اَحْمَدُ ؕ فَلَمَّا جَآءَہُمۡ بِالْبَیِّنٰتِ قَالُوۡا ہٰذَا سِحْرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۶﴾
اور یاد کرو جب عیسٰی بن
مریم نے کہا اے بنی اسرائیل میں تمہاری طرف اللّٰہ کا رسول ہوں اپنے سے پہلی کتاب
توریت کی تصدیق کرتا ہوا اور ان رسول کی
بشارت سناتا ہوا جو میرے بعد تشریف لائیں گے ان کا نام احمد ہے پھر جب احمد ان کے
پاس روشن نشانیاں لے کر تشریف لائے بولے یہ کُھلا جادو ہے
28 پارہ سورہ الصف آیت 6
Sunday, 19 November 2017
میلاد کی مجلس خیر کی مجلس ہے
میلاد کی مجلس خیر کی مجلس ہے
فقہ ء حنفی کی مائیہ ناز کتاب بہارِ شریعت
تمام چیزوں کو بلا ء طاق رکھ کر ایک بار محبت سے پڑھیں
اللہ تعالیٰ عنہ ہدایت عطا فرمائے امین امین امین
زیادہ سے زیادہ شیر کریں
جزاک اللہ خیرآ
فقہ ء حنفی کی مائیہ ناز کتاب بہارِ شریعت
تمام چیزوں کو بلا ء طاق رکھ کر ایک بار محبت سے پڑھیں
اللہ تعالیٰ عنہ ہدایت عطا فرمائے امین امین امین
زیادہ سے زیادہ شیر کریں
جزاک اللہ خیرآ
Friday, 17 November 2017
دلیل نمبر3
3دلیل نمبر
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَ
اذْکُرُوۡا نِعْمَۃَ اللہِ عَلَیۡکُمْ وَمِیۡثٰقَہُ الَّذِیۡ وَاثَقَکُمۡ بِہٖۤ ۙ
اِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا ۫ وَاتَّقُوا اللہَ ؕ اِنَّ اللہَ عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۷﴾
اور یاد کرو اللّٰہ کا احسان اپنے اوپر اور وہ عہد جو اس نے تم سے لیاجب
کہ تم نے کہا ہم نے سنا اور مانااور اللّٰہ سے ڈرو بے
شک اللّٰہ دلوں کی بات جانتا
ہے
6پارہ سورہ مآئدہ آیت 7
Wednesday, 1 November 2017
دلیل نمبر 2
دلیل نمبر 2
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَ
اَمَّا بِنِعْمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثْ ﴿٪۱۱﴾
اور
اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو
30پارہ
سورہ الضحی آیت
Subscribe to:
Comments (Atom)




