دلیل نمبر 1
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَ
اَمَّا بِنِعْمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثْ ﴿٪۱۱﴾
ترجمہ:اور
اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو
30پارہ سورہ الضحی آیت 11
رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کی تمام نعمتوں میں عظیم نعمت ہیں
رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کی تمام نعمتوں میں عظیم نعمت ہیں